the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

ہندوستان کے خلاف آخری ٹی -20 مقابلے میں آسٹریلیائی ٹیم کی کپتانی کرنے والے آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹیم انڈیا کو اسی سال اسی کی زمین پر ہونے والے آئی سی سی ٹوئنٹی -20 عالمی کپ کا مضبوط دعویدار بتایا۔
ٹیم انڈیا نے کل آخری مقابلہ کل سات وکٹ سے جیتنے کے ساتھ ہی تین



میچوں کی ٹی -20 سیریز اپنے نام کر لی۔
واٹسن نے خود اس میچ میں کپتان کی اننگز کھیلنے ہوئے شاندار سنچری بنائی تھی لیکن دھونی اینڈ کمپنی نے غضب کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے دیئے ہوئے 198 رنز کے بڑے ہدف کو پار کرتے ہوئے سیریز میں آسٹریلیا کا پوری طرح صفایا کردیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.